: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اروناچل پردیش میں صدر راج ہٹانے کی مرکزی کابینہ کی سفارشوں کے کچھ گھنٹوں کے اندر ہی سپریم کورٹ نے وہاں صورت حال جوں کی توں برقرار رکھنے کا آج حکم دیا۔ عدالت عظمی کا یہ
حکم اس وقت آیا جب اسے مرکزی کابینہ کے فیصلے کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ عدالت نے متعلقہ فریقوں کی دلیلیں سننے کے بعد ریاست میں صورت حال جوں کی توں برقرار رکھنے کا حکم جاری کیا